الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو
ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13679
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: ثَنَا خَالِدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَهْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ قُلُوبُهُمْ قُلُوبُ الْعَجَمِ. قُلْتُ: وَمَا قُلُوبُ الْعَجَمِ؟ قَالَ: حُبُّ الدُّنْيَا، سُنَّتُهُمْ سُنَّةُ الْأَعْرَابِ، مَا أَتَاهُمْ مِنْ رِزْقٍ جَعَلُوهُ فِي الْحَيَوَانِ، يَرَوْنَ الْجِهَادَ ضَرَرًا، وَالزَّكَاةَ مَغْرَمًا.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ ضرور آئے گا جس میں ان کے دل عجمیوں کے دل جیسے ہوں گے۔“ میں نے عرض کیا: عجمیوں کے دل کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا کی محبت، ان کا طریقہ بدوی عربوں کا طریقہ ہوگا، جو رزق انہیں ملے گا اسے وہ جانور پالنے میں لگا دیں گے، وہ جہاد کو نقصان اور زکوٰۃ کو تاوان سمجھیں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13679]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 36، حدیث 82»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13679 in Urdu