🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
324. أبو الحصين، عن عبد الله بن عمرو
ابوحصین کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13722
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ، ح.
وَحَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَأَى مَجْلِسَيْنِ، أَحَدُ الْمَجْلِسَيْنِ يَدْعُونَ اللهَ وَيَرْغَبُونَ إِلَيْهِ، وَالْآخَرُ يَتَعَلَّمُونَ الْفِقْهَ وَيُعَلِّمُونَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كِلَا الْمَجْلِسَيْنِ عَلَى خَيْرٍ، أَحَدُهُمَا أَفْضَلُ مِنَ الْآخَرِ، أَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَدْعُونَ اللهَ وَيَرْغَبُونَ إِلَيْهِ، إِنْ شَاءَ أَعْطَاهُمْ، وَإِنْ شَاءَ مَنَعَهُمْ، وَأَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَتَعَلَّمُونَ وَيُعَلِّمُونَ الْجَاهِلَ، وَإِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّمًا، وَهَؤُلَاءِ أَفْضَلُ. وَأَتَاهُمْ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْهِمْ.
كذا في طبعة الجريسي، والصواب: (عبد الرحمن بن رافع) كذا في طبعة الجريسي، والصواب: (عبد الرحمن بن رافع)
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو دو مجلسیں دیکھیں، ایک مجلس اللہ سے دعا کر رہی تھی اور اس کی طرف رغبت کر رہی تھی، اور دوسری فقہ سیکھ اور سکھا رہی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دونوں مجلسیں خیر پر ہیں، البتہ ان میں سے ایک دوسری سے افضل ہے، رہے یہ لوگ تو یہ اللہ سے دعا کرتے ہیں اور اس کی طرف رغبت کرتے ہیں، چاہے تو وہ انہیں عطا کرے اور چاہے تو روک لے، اور رہے یہ لوگ تو یہ سیکھتے ہیں اور جاہل کو سکھاتے ہیں، اور میں تو معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں، اور یہ لوگ افضل ہیں۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13722]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 51، حدیث 125»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13722 in Urdu