الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
339. عيسى بن هلال الصدفي، عن عبد الله بن عمرو
عیسیٰ بن ہلال صدفی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13760
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ، قَالَ: ثَنَا الْمُقْرِئُ، قَالَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ، فَقَالَ: مَنْ حَافَظَ عَلَيْهَا كَانَتْ لَهُ نُورٌ وَبُرْهَانٌ، وَمَنْ لَمْ يُحَافِظْ عَلَيْهَا لَمْ يَكُنْ لَهُ نُورٌ وَلَا بُرْهَانٌ، وَكَانَ مَعَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَأُبَيِّ بْنِ خَلَفٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز) کا ذکر کیا اور فرمایا: ”جو اس کی پابندی کرے گا اس کے لیے نور اور دلیل ہوگی، اور جو اس کی پابندی نہ کرے گا اس کے لیے نہ نور ہوگا اور نہ دلیل، اور وہ فرعون، ہامان اور اُبی بن خلف کے ساتھ ہوگا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13760]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 67، حدیث 163»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13760 in Urdu