الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
340. أبو قبيل، عن عبد الله بن عمرو
ابوقبیل کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13767
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ الْمِصْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَتَكُونُ فِتْنَةٌ يُفَارِقُ الرَّجُلُ فِيهَا أَخَاهُ وَأَبَاهُ، تَطِيرُ الْفِتْنَةُ فِي قُلُوبِ رِجَالٍ مِنْهُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، حَتَّى يُعَيَّرَ الرَّجُلُ بِهَا، كَمَا تُعَيَّرُ الزَّانِيَةُ بِزِنَاهَا.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب ایک فتنہ برپا ہوگا جس میں آدمی اپنے بھائی اور اپنے باپ سے جدا ہو جائے گا، یہ فتنہ لوگوں میں سے کچھ کے دلوں میں قیامت تک اڑتا رہے گا، یہاں تک کہ آدمی کو اس کی وجہ سے اسی طرح عار دلائی جائے گی جیسے زانیہ کو اس کے زنا کی وجہ سے عار دلائی جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13767]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 69، حدیث 170»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13767 in Urdu