🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
355. مورق العجلي، عن عبد الله بن جعفر
مورق عجلی کی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13798
ثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ تُلُقِّيَ بِصِبْيَانِ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَإِنَّهُ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ، فَسُبِقَ بِي إِلَيْهِ، فَحَمَلَنِي بَيْنَ يَدَيْهِ، ثُمَّ جِيءَ بِأَحَدِ ابْنَيْ فَاطِمَةَ فَحَمَلَهُ خَلْفَهُ، فَدَخَلْنَا الْمَدِينَةَ وَنَحْنُ ثَلَاثَةٌ عَلَى دَابَّةٍ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے بچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے آتے تھے، ایک بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے تشریف لائے تو مجھے دوسروں سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے آگے سوار کر لیا، پھر فاطمہ رضی اللہ عنہا کے دو بیٹوں میں سے ایک کو لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے پیچھے سوار کر لیا، پھر ہم مدینہ میں داخل ہوئے جبکہ ہم تین آدمی ایک سواری پر تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13798]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 81، حدیث 201»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13798 in Urdu