🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
356. خالد بن سارة المخزومي، عن عبد الله بن جعفر
خالد بن سارہ مخزومی کی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13802
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا مَعَ غِلْمَةٍ لِبَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَحَمَلَنِي وَغُلَامًا آخَرَ عَلَى دَابَّةٍ كَانَ عَلَيْهَا، فَكُنَّا عَلَيْهَا ثَلَاثَةً.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں بنی عبدالمطلب کے کچھ لڑکوں کے ساتھ تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور ایک اور لڑکے کو اپنی سواری پر سوار کر لیا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھی، چنانچہ ہم اس پر تین آدمی تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13802]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 83، حدیث 205»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13802 in Urdu