🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
364. ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13820
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، لِكُلِّ صَوَاحِبَاتِي كُنًى، فَلَوْ كَنَّيْتَنِي، قَالَ: فَاكْتَنِي بِابْنِكِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَكَانَتْ تَكْتَنِي أُمَّ عَبْدِ اللهِ حَتَّى مَاتَتْ.
ہشام بن عروہ اپنے والد سے، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، میری تمام سہیلیوں کی کنیت ہے، کاش آپ میری بھی کنیت رکھ دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بیٹے (یعنی بھانجے) عبداللہ بن زبیر کے نام پر کنیت رکھ لو۔“ چنانچہ وہ مرتے دم تک ام عبداللہ کی کنیت سے پکاری جاتی رہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13820]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 89، حدیث 223»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13820 in Urdu