🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
364. ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13822
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي مَسْلَمَةُ بْنُ قَعْنَبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا تُكَنِّينِي؟ فَقَالَ: اكْتَنِي بِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، فَكَانَتْ تُكَنَّى أُمَّ عَبْدِ اللهِ.
عباد بن حمزہ بن عبداللہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا آپ میری کنیت نہیں رکھیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عبداللہ بن زبیر کے نام پر کنیت رکھ لو۔“ چنانچہ وہ ام عبداللہ کی کنیت سے پکاری جاتی تھیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13822]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 90، حدیث 225»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13822 in Urdu