🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
364. ذكر سن عبد الله بن الزبير، ووفاته، ومن أخباره
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی عمر، وفات، اور ان کے حالات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13826
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ الزُّبَيْرِ: مَا شَيْءٌ كَانَ يُحَدِّثُنَاهُ كَعْبٌ إِلَّا قَدْ أَتَى عَلَى مَا قَالَ، إِلَّا قَوْلُهُ: فَتَى ثَقِيفَ يَقْتُلُنِي، وَهَذَا رَأْسُهُ بَيْنَ يَدَيَّ، يَعْنِي: الْمُخْتَارَ. قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: وَلَا يَشْعُرُ أَنَّ أَبَا مُحَمَّدٍ قَدْ خُبِّئَ لَهُ، يَعْنِي: الْحَجَّاجَ.
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: ابن زبیر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”کعب ہم سے جو کچھ بیان کیا کرتے تھے وہ سب پورا ہو چکا، سوائے ان کے اس قول کے کہ ثقیف کا ایک نوجوان مجھے قتل کرے گا، جبکہ یہ اس کا سر میرے سامنے رکھا ہے“ - ان کی مراد مختار سے تھی۔ ابن سیرین کہتے ہیں: اور انہیں معلوم نہ تھا کہ ابومحمد یعنی حجاج ان کے لیے چھپا کر رکھا گیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13826]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 92، حدیث 229»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13826 in Urdu