الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
387. نسير بن ذعلوق، عن ابن الزبير
نسیر بن ذعلوق کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13892
دَثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَأَى النَّاسَ يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ، فَنَهَاهُمْ، وَقَالَ: إِنَّكُمْ لَمْ تُؤْمَرُوا بِالْمَسْحِ، إِنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو مقامِ ابراہیم کو ہاتھ لگاتے دیکھا تو انہیں روکا اور فرمایا: ”تمہیں اسے چھونے کا حکم نہیں دیا گیا، تمہیں تو صرف (اس کے پاس) نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13892]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 120، حدیث 295»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13892 in Urdu