الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
396. أبو الزبير محمد بن مسلم المكي، عن عبد الله بن الزبير
ابوزبیر محمد بن مسلم مکی کی سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13905
دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: دَثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: دَثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دُبُرَ الصَّلَاةِ يَقُولُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، أَهْلُ النِّعْمَةِ وَالْفَضْلِ، وَالثَّنَاءِ الْحَسَنِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد فرماتے تھے: ”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں، وہی نعمت، فضل اور اچھی ثنا کا مالک ہے، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، ہم اس کے لیے دین کو خالص کرنے والے ہیں، خواہ کافروں کو ناپسند ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13905]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 124، حدیث 308»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13905 in Urdu