الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
399. أبو عامر سليم بن عامر، عن ابن الزبير
ابوعامر سلیم بن عامر کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13914
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، قَالَ: دَثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ: قَالُوا سَاحِرَانِ تَظَاهَرَا.
میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو یہ آیت پڑھتے سنا: ”انہوں نے کہا: یہ دونوں جادو ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں“ (یعنی آپ ”سِحْرَانِ“ کی قراءت فرماتے تھے) [سورۃ القصص: 48] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13914]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 127، حدیث 317»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13914 in Urdu