🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. وهب بن كيسان، عن عبد الله بن الزبير
وہب بن کیسان کی سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13916
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ، قَالَ: دَثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: صَلَّى بِنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ يَوْمَ عِيدٍ، ثُمَّ خَطَبَ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ثُمَّ قَالَ: كُلُّ سُنَّةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيَّرَ فُلَانٌ، حَتَّى الصَّلَاةَ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے عید کے دن ہمیں نماز پڑھائی، پھر نماز کے بعد خطبہ دیا اور فرمایا: ”فلاں شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت کو بدل دیا، یہاں تک کہ نماز کو بھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13916]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 127، حدیث 319»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13916 in Urdu