🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
403. أبو الورد، عن ابن الزبير
ابوورد کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13920
دَثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: دَثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْوَرْدِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: تَشَهَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِاسْمِ اللهِ وَبِاللهِ خَيْرِ الْأَسْمَاءِ، التَّحِيَّاتُ لِلهِ، الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي. هَذَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ.
میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز میں) تشہد پڑھا: ”اللہ کے نام سے اور اللہ کے ساتھ، جو سب سے بہتر نام ہے، تمام تعظیمیں، پاکیزہ چیزیں اور نمازیں اللہ ہی کے لیے ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں، اسے حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا، اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، اے نبی! آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو، ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلامتی ہو۔ اے اللہ! مجھے بخش دے اور مجھے ہدایت دے۔“
یہ تشہد پہلی دو رکعتوں میں (پڑھا جاتا) تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13920]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 128، حدیث 323»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13920 in Urdu