الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
422. بسر بن سعيد، عن عبد الله بن أنيس
بسر بن سعید کی سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 13952
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: دَثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَأَيْتُنِي لَيْلَةَ الْقَدْرِ أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ. فَصَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ، فَرَأَيْتُهُ يَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ.
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے خود کو (خواب میں) دیکھا کہ لیلۃ القدر میں پانی اور مٹی میں سجدہ کر رہا ہوں۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تئیسویں رات ہمیں نماز پڑھائی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پانی اور مٹی میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13952]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 144، حدیث 355»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13952 in Urdu