الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
429. يوسف بن عبد الله بن سلام، عن أبيه
یوسف بن عبداللہ بن سلام کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13971
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَحْنُ خَيْرٌ أَمْ مَنْ بَعْدَنَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّ لِأَحَدِهِمْ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا يُنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللهِ مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِكُمْ وَلَا نَصِيفَهُ.
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم بہتر ہیں یا وہ لوگ جو ہمارے بعد آئیں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ان میں سے کسی کے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور وہ اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرے تب بھی وہ تم میں سے کسی کے ایک مُد بلکہ اس کے نصف کے برابر بھی نہیں پہنچے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13971]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 153، حدیث 374»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13971 in Urdu