🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
434. ربعي بن حراش، عن عبد الله بن سلام
ربعی بن حراش کی سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13987
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي فَائِدٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ: لَا أُحَدِّثُكُمْ إِلَّا عَنْ كِتَابٍ مُنَزَّلٍ، أَوْ نَبِيٍّ مُرْسَلٍ، مَا مِنْ نَفْسٍ تَتُوبُ قَبْلَ مَرَضِهَا الَّذِي تَمُوتُ فِيهِ بِيَوْمٍ إِلَّا قَبِلَ اللهُ تَوْبَتَهَا إِلَى أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا.
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں تمہیں کسی نازل شدہ کتاب یا کسی بھیجے گئے نبی کے حوالے کے بغیر کوئی بات نہیں بتاتا: کوئی جان بھی اس بیماری سے ایک دن پہلے توبہ کرے جس میں اس کی موت ہونی ہے تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، (یہ سلسلہ چلتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13987]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 161، حدیث 390»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13987 in Urdu