🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
446. ومن أخباره
ان کے بعض واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14013
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ مَكَّةَ فِي تِلْكَ الْعُمْرَةِ دَخَلَهَا وَعَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ الْأَنْصَارِيُّ آخِذٌ بِخِطَامِ نَاقَتِهِ، وَهُوَ يَقُولُ:
خَلُّوا بَنِي الْكُفَّارِ عَنْ سَبِيلِهْ إِنِّي شَهِيدٌ أَنَّهُ رَسُولُهْ خَلُّوا فَكُلُّ الْخَيْرِ فِي رَسُولِهْ يَا رَبِّ إِنِّي مُؤْمِنٌ بِقِيلِهْ أَعْرِفُ حَقَّ اللهِ فِي قَبُولِهْ نَحْنُ قَتَلْنَاكُمْ عَلَى تَأْوِيلِهْ كَمَا قَتَلْنَاكُمْ عَلَى تَنْزِيلِهْ ضَرْبًا يُزِيلُ الْهَامَ عَنْ مَقِيلِهْ وَيُذْهِلُ الْخَلِيلَ عَنْ خَلِيلِهْ.
عبداللہ بن ابی بکر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اس عمرے میں مکہ میں داخل ہوئے تو عبداللہ بن رواحہ انصاری رضی اللہ عنہ آپ کی اونٹنی کی نکیل تھامے ہوئے یہ رجز کہہ رہے تھے: ”اے کافروں کی اولاد! راستہ چھوڑ دو، میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ اللہ کے رسول ہیں۔ راستہ چھوڑ دو، ساری بھلائی اسی کے رسول میں ہے، اے میرے رب! میں اس کی بات پر ایمان رکھتا ہوں۔ میں اسے قبول کرنے میں اللہ کا حق پہچانتا ہوں، ہم نے تمہیں اس کی تاویل پر قتل کیا جیسے ہم نے تمہیں اس کی تنزیل پر قتل کیا تھا، ایسی ضرب لگا کر جو سروں کو ان کی جگہ سے جدا کر دے، اور دوست کو اپنے دوست سے غافل کر دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14013]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 173، حدیث 416»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14013 in Urdu