الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
506. همام بن الحارث، عن عدي بن حاتم
ہمام بن حارث کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14274
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّا نُرْسِلُ كِلَابًا لَنَا مُعَلَّمَةً فَقَالَ: مَا أَمْسَكْنَ عَلَيْكَ فَكُلْ قُلْتُ: وَإِنْ قَتَلَ؟ قَالَ: " وَإِنْ قَتَلَ مَا لَمْ يُشْرِكْنَ كَلْبًا مِنْ غَيْرِهِنَّ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو وہ تمہارے لیے روک لیں اسے کھاؤ۔“ میں نے عرض کیا: اگرچہ وہ مار ڈالیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ مار ڈالیں، جب تک ان کے ساتھ کوئی اور کتا شریک نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14274]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 87، حدیث 202»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14274 in Urdu