🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
549. ما أسند عتبة بن فرقد
سیدنا عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14397
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ: كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ فَقَالَ عُتْبَةُ بْنُ فَرْقَدٍ: مَا تَذْكُرُونَ؟ قُلْنَا: نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ. قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: تُفَتَّحُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَتُغَلَّقُ أَبْوَابُ النَّارِ وَيُغَلُّ فِيهِ الشَّيَاطِينُ وَيُنَادِي فِيهِ مُنَادٍ كُلَّ لَيْلَةٍ: يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ هَلُمَّ وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ اقْتَصِرْ.
عرفجہ بیان کرتے ہیں: ہم رمضان کے مہینے کا ذکر کر رہے تھے، عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تم کیا ذکر کر رہے ہو؟ ہم نے کہا: رمضان کے مہینے کا۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اس میں شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے، اور اس میں ہر رات ایک منادی ندا دیتا ہے: اے بھلائی چاہنے والے! آگے بڑھ، اور اے برائی چاہنے والے! رک جا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14397]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 132، حدیث 325»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14397 in Urdu