🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. ثقف بن عمرو الأسدي حليف بني عبد شمس بن عبد مناف
سیدنا ثقف بن عمرو اسدی رضی اللہ عنہ، بنو عبدشمس بن عبدمناف کے حلیف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1443
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: وَقُتِلَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ: ثَقِفُ بْنُ عَمْرٍو، حَلِيفٌ لَهُمْ مِنْ بَنِي أَسَدِ بْنِ جَزِيمَةَ ".
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: خیبر کے دن قریش میں سے، پھر بنو عبد مناف میں سے، جو قتل ہوئے ان میں: ثقف بن عمرو تھے، جو بنو اسد بن خزیمہ میں سے ان کے حلیف تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1443]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 104، حدیث 1456»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1443 in Urdu