🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
574. عطية القرظي كان ينزل الكوفة
سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ، جو کوفہ میں رہائش رکھتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14506
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ قَالَ: كُنْتُ فِيمَنْ حَكَمَ عَلَيْهِ سَعْدٌ فَشَكُّوا فِيَّ، أَمِنَ الْمُقَاتِلَةِ أَنَا أَمْ مِنَ الذُّرِّيَّةِ، فَنَظَرُوا إِلَى عَانَتِي فَوَجَدُوهَا لَمْ تَطْلُعْ فَأَلْقُونِي فِي الذُّرِّيَّةِ. "
سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ان لوگوں میں سے تھا جن کے بارے میں سعد رضی اللہ عنہ نے فیصلہ کیا تھا، انہیں میرے بارے میں شک ہوا کہ آیا میں لڑنے والوں میں سے ہوں یا بچوں میں سے، چنانچہ انہوں نے میرا زیرِ ناف حصہ دیکھا تو وہاں بال نہیں نکلے تھے، اس لیے مجھے بچوں میں شمار کر لیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14506]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 164، حدیث 434»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14506 in Urdu