🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
592. ما أسند عقيل بن أبي طالب
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14584
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، قَالَا: ثَنَا أَبُو هِلَالٍ الرَّاسِبِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عَقِيلَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَقِيلَ لَهُ: بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِذَا تَزَوَّجَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُقَلْ لَهُ: بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے نکاح کیا تو انہیں کہا گیا: ”مبارک ہو اور بیٹے نصیب ہوں۔“ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جب تم میں سے کوئی نکاح کرے تو اسے کہا جائے: اللہ تمہارے لیے برکت فرمائے اور تم پر برکت نازل کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14584]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 192، حدیث 512»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14584 in Urdu