الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
612. منصور بن المعتمر، عن ربعي بن حراش
منصور بن معتمر کی ربعی بن حراش سے روایات
حدیث نمبر: 14735
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالْقَانِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: أَصْبَحَ النَّاسُ صِيَامًا لِتَمَامِ ثَلَاثِينَ، فَجَاءَ رَجُلَانِ فَشَهِدَا أَنَّهُمَا رَأَيَا الْهِلَالَ بِالْأَمْسِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّاسَ فَأَفْطَرُوا. لَمْ يَقُلْ أَحَدٌ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَلَا عَنْ غَيْرِهِ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ إِلَّا إِسْحَاقَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الطَّالْقَانِيَّ.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ رمضان کے تیس دن پورے کر کے روزے سے صبح کر چکے تھے کہ دو آدمی آئے اور گواہی دی کہ انہوں نے کل چاند دیکھا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا اور انہوں نے روزہ افطار کر دیا۔
طبرانی کہتے ہیں: ابن عیینہ سے یا کسی اور سے، ابومسعود کے حوالے سے اس حدیث کو صرف اسحاق بن اسماعیل طالقانی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14735]
طبرانی کہتے ہیں: ابن عیینہ سے یا کسی اور سے، ابومسعود کے حوالے سے اس حدیث کو صرف اسحاق بن اسماعیل طالقانی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14735]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 238، حدیث 663»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14735 in Urdu