الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
634. عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود، عن أبي مسعود
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14792
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِقُرَيْشٍ لَا يَزَال هَذَا الْأَمْرُ فِيكُمْ وَأَنْتُمْ وُلَاتُهُ مَا لَمْ تُحْدِثُوا فَإِذَا فَعَلْتُمْ ذَلِكَ سَلَّطَ اللهُ عَلَيْكُمْ شِرَارَ خَلْقِكُمْ فَالْتَحُوكُمْ كَمَا يُلْتَحَى الْقَضِيبُ.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے فرمایا: ”یہ خلافت کا معاملہ تم میں ہی رہے گا اور تم ہی اس کے حکمران رہو گے جب تک تم نئے کام ایجاد نہ کرو، اور جب تم ایسا کرو گے تو اللہ تم پر اپنی بدترین مخلوق کو مسلط کر دے گا، جو تمہیں اس طرح چھیل ڈالیں گے جیسے چھڑی چھیلی جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14792]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 262، حدیث 720»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14792 in Urdu