الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
639. حكيم بن أفلح، عن أبي مسعود
حکیم بن افلح کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14806
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لِلْمُسْلِمِ عَلَى أَخِيهِ أَرْبَعُ خِلَالٍ: إِذَا دَعَاهُ أَنْ يُجِيبَهُ، وَإِذَا مَاتَ أَنْ يَشْهَدَهُ، وَإِذَا مَرِضَ أَنْ يَعُودَهُ، وَأَنْ يُشَمِّتَهُ إِذَا عَطَسَ.
سیدنا ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”مسلمان کا اپنے (مسلمان) بھائی پر چار حق ہیں: جب وہ بلائے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے، اور جب وہ چھینکے تو اسے جواب دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14806]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 267، حدیث 734»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14806 in Urdu