الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
640. صفة عقبة وأخباره
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور احوال
حدیث نمبر: 14808
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، ثَنَا أَبُو عُشَّانَةَ، أَنَّهُ رَأَى عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَصْبُغُ بِالسَّوَادِ، وَيَقُولُ: " تَسْوَدُّ أَعْلَاهَا وَتَأْبَى أُصُولُهَا " قَالَ: وَكَانَ شَاعِرًا.
ابوعشانہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کو (بالوں میں) کالا خضاب لگاتے اور یہ کہتے دیکھا: ”تم اوپر سے تو اسے کالا کر لیتے ہو، مگر جڑیں اپنی اصل رنگت پر قائم رہتی ہیں۔“ راوی کہتے ہیں: وہ شاعر بھی تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14808]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 268، حدیث 736»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14808 in Urdu