الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
643. أبو الخير مرثد بن عبد الله اليزني، عن عقبة
ابوالخیر مرثد بن عبداللہ یزنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14863
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ: أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَحَدُنَا يُذْنِبُ؟ قَالَ: " يُكْتَبُ عَلَيْهِ "، ثُمَّ قَالَ: ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ مِنْهُ وَيَتُوبُ؟ قَالَ: يُغْفَرُ لَهُ وَيُثَابُ عَلَيْهِ، وَلَا يَمَلُّ اللهُ حَتَّى تَمَلُّوا.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کوئی گناہ کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس پر لکھ دیا جاتا ہے۔“ اس نے پھر عرض کیا: پھر وہ اس سے استغفار کرتا اور توبہ کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے بخش دیا جاتا ہے اور اس پر اجر دیا جاتا ہے، اور اللہ (بخشنے سے) نہیں اکتاتا جب تک تم (استغفار سے) نہ اکتا جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14863]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 287، حدیث 791»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14863 in Urdu