🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب محمد بن جبير بن مطعم، عن أبيه
محمد بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1489
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ غَيْلَانَ الْعُمَانِيُّ، ثَنَا عُرْوَةُ بْنُ سَعِيدٍ عُرْوَةَ الرَّبَعِيِّ الْمِصْرِيِّ، ثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، أَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ الْعِشَاءَ، أَوِ الْمَغْرِبَ، فَسَمِعْتُهُ وَهُوَ يَقْرَأُ، وَقَدْ خَرَجَ صَوْتُهُ مِنَ الْمَسْجِدِ: إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ مَا لَهُ مِنْ دَافِعٍ، فَكَأَنَّمَا صُدِعَ عَنْ قَلْبِي.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (عن) والمثبت من نسختي الظاهرية.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو عشاء، یا مغرب پڑھا رہے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ رہے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مسجد سے نکل رہی تھی: ”بیشک تیرے رب کا عذاب واقع ہونے والا ہے، اسے کوئی روکنے والا نہیں“ [سورۃ الطور: 8] ، تو گویا میرے دل پر سے (پردہ) چاک ہو گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1489]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 117، حدیث 1502»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1489 in Urdu