🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
658. دخين أبو الهيثم كاتب عقبة، عن عقبة بن عامر
دخین، ابوالہیثم، جو سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کے کاتب تھے، کی سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14954
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَشِيطٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ مِنْ أَبِي الْهَيْثَمِ دُخَيْنٍ مَوْلَى عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ يَقُولُ: كَانَ لَنَا جِيرَانٌ يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ فَنَهَيْتُهُمْ فَلَمْ يَنْتَهُوا فَقُلْتُ لِعُقْبَةَ: إِنَّ جِيرَانَنَا يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ قَدْ نَهَيْتُهُمْ فَلَمْ يَنْتَهُوا، وَأَنَا دَاعٍ لَهُمُ الشُّرَطَ قَالَ: دَعْهُمْ، وَيْحَكَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ رَأَى عَوْرَةَ مُسْلِمٍ فَسَتَرَهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا مَوْءُودَةً مِنْ قَبْرِهَا.
ابوالہیثم دخین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہمارے کچھ پڑوسی شراب پیتے تھے، میں نے انہیں منع کیا مگر وہ باز نہ آئے، تو میں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے کہا: ہمارے پڑوسی شراب پیتے ہیں، میں نے انہیں منع کیا مگر وہ باز نہیں آئے، اور میں ان کے لیے پولیس بلانے والا ہوں۔ انہوں نے فرمایا: انہیں چھوڑ دو، افسوس تم پر! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جس نے کسی مسلمان کا عیب دیکھ کر اسے چھپا لیا، وہ گویا ایک زندہ درگور کی گئی بچی کو اس کی قبر سے زندہ کر لایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14954]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 319، حدیث 883»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14954 in Urdu