🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
670. أبو علي الهمداني ثمامة بن شفي، عن عقبة بن عامر
ابوعلی ہمدانی، ثمامہ بن شفی، کی سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14979
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَخْبَرَنِي عِيسَى، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيُّ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ثُمَامَةَ بْنِ شَفِيٍّ قَالَ: كُنَّا مَعَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَسَأَلْنَا أَنْ يَؤُمَّنَا فَأَبَى عَلَيْنَا وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا يَؤُمُّ عَبْدٌ قَوْمًا إِلَّا تَوَلَّى مَا عَلَيْهِمْ فِي صَلَاتِهِمْ، فَإِنْ حَسَّنَ فَلَهُ وَلَهُمْ، وَإِنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهِ وَلَا عَلَيْهِمْ.
ثمامہ بن شفی (ابوعلی ہمدانی) کہتے ہیں کہ ہم سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، نماز کا وقت ہوا تو ہم نے ان سے امامت کرانے کی درخواست کی، انہوں نے انکار کیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جو بندہ کسی قوم کی امامت کرتا ہے وہ ان کی نماز کی ذمہ داری بھی سنبھالتا ہے، اگر اس نے اچھی طرح ادا کی تو اجر اسے اور انہیں دونوں کو ملے گا، اور اگر کوتاہی کی تو وبال صرف اسی پر ہو گا، ان پر نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14979]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 329، حدیث 908»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14979 in Urdu