الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
687. بعجة بن عبد الله بن بدر الجهني، عن عقبة
بعجہ بن عبداللہ بن بدر جہنی کی سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15017
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَسَمَ الْأَضَاحِيَّ بَيْنَ أَصْحَابِهِ وَأَصَابَتْنِي جَذَعَةٌ فَقَالَ: ضَحِّ بِهَا.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانیاں تقسیم کیں تو میرے حصے میں جذعہ آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسی کی قربانی کر لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15017]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 344، حدیث 946»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15017 in Urdu