الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
705. ما أسند عياض بن غنم
سیدنا عیاض بن غنم رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15078
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا دَاهِرُ بْنُ نُوحٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ يَحْيَى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ جَابِرٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ غَنْمٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ذَاتَ يَوْمٍ: يَا عِيَاضُ، لَا تَزَّوَّجَنَّ عَجُوزًا وَلَا عَاقِرًا، فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ.
سیدنا عیاض بن غنم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے عیاض! کبھی بوڑھی یا بانجھ عورت سے نکاح نہ کرنا، کیونکہ میں تمہارے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15078]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 368، حدیث 1008»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15078 in Urdu