الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
719. علقمة بن علاثة العامري
سیدنا علقمہ بن علاثہ عامری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15102
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحِبَّانُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، أَنَّ عَلْقَمَةَ بْنَ عُلَاثَةَ أَتَى عُمَرَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ يَرَى أَنَّهُ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ حِينَ نَزَعَهُ عُمَرُ فَقَالَ: " لَمْ تَرُعْكَ، لَا أَبَا لَكَ، وَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَعِينُ بِكَ، وَلَمْ يَنْزِعْكَ الْحَدِيثَ.
سیدنا علقمہ بن علاثہ رضی اللہ عنہ رات کے وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، اور وہ (علقمہ) انہیں سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سمجھ رہے تھے، یہ اس وقت کی بات ہے جب عمر رضی اللہ عنہ نے خالد رضی اللہ عنہ کو معزول کر دیا تھا، تو انہوں (علقمہ) نے کہا: انہوں نے تمہارا لحاظ نہ کیا، تمہارا باپ نہ ہو! حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم سے مدد لیا کرتے تھے، پھر بھی انہوں نے تمہارا لحاظ نہ کیا۔ (راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15102]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 9، حدیث 10»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15102 in Urdu