الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15285
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: أُضَحِّي بِجَذَعٍ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُضَحِّيَ بِهَرَمٍ، اللهُ أَحَقُّ بِالْغِنَى وَالْكَرَمِ ".
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں کان کٹے جانور کی قربانی کرنا بوڑھے جانور کی قربانی سے زیادہ پسند کرتا ہوں، اللہ مالداری اور کرم کا زیادہ حقدار ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15285]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 105، حدیث 194»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15285 in Urdu