الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15295
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ، أَحْرَمَ مِنَ الْبَصْرَةِ فَلَمَّا قَدِمَ عَلَى عُمَرَ وَقَدْ كَانَ بَلَغَهُ ذَلِكَ، أَغْلَظَ لَهُ، وَقَالَ: " يَتَحَدَّثُ النَّاسُ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحْرَمَ مِنْ مِصْرٍ مِنَ الْأَمْصَارِ ".
حسن بصری سے روایت ہے کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے بصرہ سے احرام باندھا، جب وہ عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور انہیں یہ بات پہنچ چکی تھی تو انہوں نے سختی سے فرمایا: لوگ یہ باتیں کریں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے شہروں میں سے کسی شہر سے احرام باندھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15295]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 107، حدیث 204»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15295 in Urdu