الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
798. مطرف بن عبد الله بن الشخير، عن عمران بن حصين أبو العلاء يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن أخيه مطرف
مطرف بن عبداللہ بن شخیر کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات؛ ابوالعلاء یزید بن عبداللہ بن شخیر کی اپنے بھائی مطرف سے روایات
حدیث نمبر: 15313
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ، ثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو زَيْدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَخِيهِ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهُ أَوْ لِغَيْرِهِ: أَصُمْتَ سِرَارَ هَذَا الشَّهْرِ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: " إِذَا أَفْطَرَ النَّاسُ أَوْ أَفْطَرْتَ فَصُمْ يَوْمَيْنِ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے یا کسی اور سے فرمایا: ”کیا تم نے اس مہینے کے آخری دنوں میں روزہ رکھا؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب لوگ روزہ چھوڑیں - یا جب تم روزہ چھوڑو - تو دو دن روزہ رکھو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15313]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 115، حدیث 222»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15313 in Urdu