الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
798. مطرف بن عبد الله بن الشخير، عن عمران بن حصين أبو العلاء يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن أخيه مطرف
مطرف بن عبداللہ بن شخیر کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات؛ ابوالعلاء یزید بن عبداللہ بن شخیر کی اپنے بھائی مطرف سے روایات
حدیث نمبر: 15316
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا عَمِّي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِرَجُلٍ: أَصُمْتَ سَرَرَ هَذَا الشَّهْرِ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: " فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ مَكَانَهُ يَوْمَيْنِ فَسَأَلْتُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِهِ عَمَّنْ يُحَدِّثُ هَذَا أَبُو الْعَلَاءِ؟ فَقَالَ: عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
ابوالعلاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”کیا تم نے اس مہینے کے آخری دنوں میں روزہ رکھا؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم روزہ چھوڑو تو اس کی جگہ دو دن روزہ رکھو۔“ (سلیمان تیمی رحمہ اللہ کہتے ہیں:) میں نے ابوالعلاء کے گھر والوں میں سے ایک آدمی سے پوچھا کہ ابوالعلاء یہ کس سے بیان کرتے ہیں؟ اس نے بتایا: عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15316]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 115، حدیث 225»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15316 in Urdu