الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
869. باب (أحاديث 15562–15563)
باب (احادیث 15562 تا 15563)
حدیث نمبر: 15562
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ نَاقَةَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فُقِدَتْ، وَإِذَا امْرَأَةٌ تُرِيدُ أَنْ تَنْحَرَهَا، فَقَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنِّي كُنْتُ نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى أَحَدٍ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِكُ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی گم ہو گئی تھی، پھر پتا چلا کہ ایک عورت اسے ذبح کرنا چاہتی تھی، تو لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، اس نے کہا: میں نے نذر مانی تھی کہ میں اسے ذبح کروں گی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کا آدمی مالک نہیں، اس میں کسی پر نذر پوری کرنا لازم نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15562]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 196، حدیث 471»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15562 in Urdu