الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
883. زرارة بن أوفى، عن عمران بن الحصين
زرارہ بن اوفی کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15622
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: أَنَّ رَجُلًا عَضَّ عَلَى يَدِ رَجُلٍ، فَانْتَزَعَ ثَنِيَّةَ الْعَاضِّ، وَأَتَى النَّبِيَّ فَذَكَرَ لَهُ، فَأَبْطَلَ ذَلِكَ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کا ہاتھ کاٹا تو کاٹنے والے کا اگلا دانت نکل گیا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، ”تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے باطل قرار دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15622]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 214، حدیث 531»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15622 in Urdu