🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. سعيد بن المسيب، عن جبير بن مطعم رضي الله عنه
سعید بن مسیب کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1580
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، ثَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ جَاءَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ بَيْنَ بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ، فَقَالَا: يَا رَسُولَ اللهِ قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ وَلَمْ تُعْطِنَا شَيْئًا، وَقَرَابَتُنَا مِثْلُ قَرَابَتِهِمْ، فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا أَرَى هَاشِمًا وَالْمُطَّلِبَ شَيْئًا وَاحِدًا قَالَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ: " وَلَمْ يَقْسِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِكَ الْخُمُسِ شَيْئًا، كَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اور سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں بات کریں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے خمس میں سے بنو ہاشم اور بنو مطلب کے درمیان تقسیم کیا تھا، تو ان دونوں نے کہا: یا رسول اللہ! آپ نے ہمارے بھائیوں، بنو مطلب بن عبد مناف کو دیا، اور ہمیں کچھ نہیں دیا، حالانکہ ہمارا رشتہ بھی انہی کے رشتے جیسا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں سے فرمایا: ”میں تو ہاشم اور مطلب کو ایک ہی چیز سمجھتا ہوں۔“ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عبد شمس کو اور نہ بنو نوفل کو اس خمس میں سے کچھ دیا، جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو ہاشم اور بنو مطلب کو دیا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1580]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 140، حدیث 1593»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1580 in Urdu