الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. حنش، عن فضالة بن عبيد
حنش کی سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15870
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَشَرِبَ فَقُلْتُ: أَلَيْسَ كُنْتَ صَائِمًا؟ قَالَ: " بَلَى، وَلَكِنِّي قِئْتُ.
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا، آپ نے پانی منگوایا اور پیا، میں نے عرض کیا: کیا آپ روزے سے نہیں تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن مجھے قے ہو گئی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الفاء/حدیث: 15870]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 303، حدیث 779»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15870 in Urdu