الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. فيروز الديلمي
سیدنا فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15940
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّيْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قُلْتُ: إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ وَلَنَا كُرُومٌ فَمَا نَصْنَعُ بِهَا؟ قَالَ: " تَتَّخِذُونَهَا زَبِيبًا فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
سیدنا دیلمی رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کیا: ہماری زمین ٹھنڈی زمین ہے اور ہمارے پاس تاکستان ہیں، سو ہم ان کا کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں منقیٰ بنا لو۔“ پھر (راوی نے) اسی طرح کی حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الفاء/حدیث: 15940]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 330، حدیث 849»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15940 in Urdu