الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. من أخبار قيس
سیدنا قیس رضی اللہ عنہ کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 15973
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَرِيمَ بْنِ أَسْعَدَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ وَقَدْ خَدَمَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشْرَ سِنِينَ، تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ فَمَا أَنْسَى أَثَرَ أُصْبُعِهِ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِأَنَّهُمَا جَدِيدَانِ.
یریم بن اسعد بیان کرتے ہیں: میں سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت کی تھی، انہوں نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، تو میں ان کی انگلیوں کے نشان موزوں پر کبھی نہیں بھولتا، کیونکہ وہ نئے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15973]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 347، حدیث 882»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15973 in Urdu