🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من أخبار قيس
سیدنا قیس رضی اللہ عنہ کے احوال میں سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15976
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ذَكْوَانَ أَبَا صَالِحٍ أَخْبَرَهُ هَذَا الْخَبَرَ ؛ خَبَرَ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ قَسَمَ مَالَهُ بَيْنَ بَنِيهِ، ثُمَّ انْطَلَقَ إِلَى الشَّامِ، فَمَاتَ.
ذکوان ابوصالح نے سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ والی یہ خبر بیان کی کہ (سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے) اپنا مال اپنے بیٹوں کے درمیان تقسیم کر دیا، پھر شام کی طرف روانہ ہوئے اور وہیں فوت ہو گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15976]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 348، حدیث 885»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15976 in Urdu