الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. جبير بن نوفل غير منسوب
سیدنا جبیر بن نوفل رضی اللہ عنہ، جن کا سلسلہ نسب معلوم نہیں
حدیث نمبر: 1601
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عِيسَى، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَذِنَ اللهُ لِعَبْدٍ فِي شَيْءٍ أَفْضَلَ مِنْ رَكْعَتَيْنِ أَوْ أَكْثَرَ، وَالْبِرُّ يَتَنَاثَرُ فَوْقَ رَأْسِ الْعَبْدِ مَا كَانَ فِي صَلَاةٍ، وَمَا عَبْدٌ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ بِأَفْضَلَ مِمَّا خَرَجَ مِنْهُ " يَعْنِي الْقُرْآنَ.
جبیر بن نفیر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے کو کسی چیز کی اتنی اجازت نہیں دی جتنی دو رکعت، یا اس سے زیادہ (پڑھنے) کی، اور جب تک بندہ نماز میں ہوتا ہے نیکی اس کے سر کے اوپر بکھرتی رہتی ہے، اور بندہ اللہ عزوجل کے نزدیک اس سے بہتر کوئی چیز پیش نہیں کرتا جتنی وہ چیز جو اس (اللہ) کی طرف سے نکلی ہے“ یعنی قرآن۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1601]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 146، حدیث 1614»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1601 in Urdu