الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. قبيصة بن برمة الأسدي
سیدنا قبیصہ بن برمہ اسدی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16050
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ طِبْرَاخٍ، حَدَّثَنِي نُصَيْرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ يَزِيدَ بْنِ قَبِيصَةَ بْنِ بُرْمَةَ الْأَسَدِيُّ الْكُوفِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ بُرْمَةَ بْنَ لَيْثٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ قَبِيصَةَ بْنَ بُرْمَةَ، يَقُولُ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ.
سیدنا قبیصہ بن برمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا تھا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”دنیا میں نیکی کرنے والے آخرت میں بھی نیکی کرنے والوں میں ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے آخرت میں بھی برائی کرنے والوں میں ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16050]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 375، حدیث 960»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16050 in Urdu