الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. قرة بن خالد السدوسي، عن معاوية بن قرة
قرہ بن خالد سدوسی کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16100
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي جُرُبَّانِهِ، فَمَا تَرَكْتُ أَنْ دَعَا لِي وَأَنَا أَلْمَسُ الْخَاتَمَ، فَرَأَيْتُ عَلَى كَتِفَيْهِ مِثْلَ السِّلْعَةِ خَاتَمَ النُّبُوَّةِ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گریبان میں داخل کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے دعا کرنا نہ چھوڑا جبکہ میں مہرِ نبوت کو چھو رہا تھا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں پر ایک گلٹی (ابھار) کی طرح مہرِ نبوت دیکھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16100]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 25، حدیث 50»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16100 in Urdu