🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. خالد بن ميسرة، عن معاوية بن قرة
خالد بن میسرہ کی معاویہ بن قرہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16115
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ الدَّارِعُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ فَلَا يَقْرَبْنَا فِي مَسْجِدِنَا، فَإِنْ كُنْتُمْ لَا بُدَّ آكِلِيهَا فَأَمِسُّوهُمَا طَبْخًا.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ان دونوں درختوں (لہسن اور پیاز) میں سے کچھ کھائے وہ ہماری مسجد میں ہمارے قریب نہ آئے، اور اگر تمہیں انہیں کھانا ہی ہو تو انہیں پکا کر (ان کی بو ختم کر کے) کھاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16115]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 30، حدیث 65»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16115 in Urdu