🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. المحبر بن قحذم، عن معاوية بن قرة
محبر بن قحذم کی معاویہ بن قرہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16118
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ نِيزَكُ (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ - قَالَا: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ بْنِ قَحْذَمٍ، حَدَّثَنِي أَبِي الْمُحَبَّرُ بْنُ قَحْذَمٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَتُمْلَأَنَّ الْأَرْضُ ظُلْمًا وَجَوْرًا كَمَا مُلِئَتْ قِسْطًا وَعَدْلًا، حَتَّى يَبْعَثَ اللهُ رَجُلًا مِنِّي اسْمُهُ اسْمِي وَاسْمُ أَبِيهِ اسْمُ أَبِي فَيَمْلَأَهَا قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا، يَلْبَثُ فِيكُمْ سَبْعًا أَوْ ثَمَانِيًا، فَإِنْ كَثُرَ فَتِسْعًا، لَا تَمْنَعُ السَّمَاءُ قَطْرَهَا وَلَا الْأَرْضُ شَيْئًا مِنْ نَبَاتِهَا.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین ظلم و جور سے بھر جائے گی جیسے وہ عدل و انصاف سے بھری ہوئی تھی، یہاں تک کہ اللہ میری نسل میں سے ایک ایسا شخص بھیجے گا جس کا نام میرا نام اور اس کے والد کا نام میرے والد کا نام ہوگا، وہ اسے عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی تھی، وہ تم میں سات یا آٹھ سال رہے گا، اور اگر زیادہ ہوا تو نو سال، اس دوران آسمان اپنی بارش میں سے کچھ نہیں روکے گا اور نہ زمین اپنی پیداوار میں سے کچھ روکے گی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16118]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 32، حدیث 68»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16118 in Urdu